Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : اے ڈی عامر ڈپٹی رجسٹرار اوورک تعینات

زکریا یونیورسٹی ڈپٹی خزانہ دارکا تبادلہ اوررک میں کردیاگیا
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ وائس چانسلر کی ہدایت پر ڈپٹی خزانہ دار اے ڈی عامر کا تبادلہ خزانہ برانچ سے اورک (آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائز یشن ) میں بطور رجسٹرار کردیاگیا ہے۔
انکوچارج سنبھال کرکام کرنے کی ہدایت کی گئی وہ اپنےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے ۔




















