Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹیوشن کاخاتمہ کرنے کےلئے ‘انصاف اکیڈمی‘ کا آغاز

پنجاب حکومت نے ٹیوشن کاخاتمہ کرنے کےلئے ‘ انصاف اکیڈمی‘ کے آغاز کردیا ، جہاں طلباء بالکل مفت تعلیمی وسائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اکیڈمی میں 7,000 سے زیادہ لیکچرز اور فرضی ایم سی کیوز تیار کوئزز کرسکتےہیں تاکہ طلباء کو ٹیوشن سینٹرز پر ایک پیسہ خرچ کیے بغیر سالانہ امتحانات کی مؤثر طریقے سے تیاری کرنے میں مدد ملے۔
انصاف اکیڈمی میں کلاس 9، 10، 11 اور 12 کے مواد پر مشتمل ہے۔
میٹرک کے لیے مواد انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔
اکیڈمی کے موبائل ورژن ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہیں۔


















