Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : سمسٹر سسٹم کی نئی پالیسی فیصلہ جاری

زکریا یونیورسٹی نےسمسٹر سسٹم کی نئی پالیسی فیصلہ جاری کردیا
الحاق شدہ کالجز اپنا ریکارڈ اب کنٹرولر امتحانات کو جمع کرائیںگے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سمسٹر ایمپلیمنٹ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں اب الحاق شدہ کالجز اپنا ریکارڈ کنٹرولر آفس جمع کرائیں گے، جہاں سے فارڈ ہو کر کیسز رجسٹرار آفس آئیںگے، اگرکسی کالج نے اپناکیس رجسٹرارآفس جمع کرایا تو ا س کو مستردکردیاجائے گا، اور واپس بھجوادیا جائے گا۔
اسلئے تمام کالجز ازخود نوٹس لیتے ہوئےاپنا مکمل ریکارڈ کنٹرولر امتحان کوجمع کرائیں۔


















