Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی عملے نے لیپ ٹاپ ڈھونڈ نکالا

زکریا یونیوسٹی کے سیکورٹی عملے نے گم ہونے والا لیپ ٹاپ طالبہ کے حوالے کردیا۔
بتایاگیاہے کہ یونیورسٹی میں ایک طالبہ بینک گئی تو وہاں سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا لڑکا اسکا لیپ ٹاپ لے گیا، جس پراس نے سیکورٹی سے شکایت کی تو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اس کاکھوج لگایا گیا اور لیپ ٹاپ برآمد کرکے طالبہ کے حوالے کردیا
سیکورٹی آفیسر زاہد خان کاکہناتھاکہ طلباء کوسہولیت کی فراہمی کےلئےاقدامات کئے جارہے ہیں۔


















