Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا میٹر سپروائزر معطل

سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد منور خان نے ایف آئی اے پولیس ملتان کی جانب سے گرفتار ہونے والے منظور آبادسب ڈویژن کے میٹرسپروائزرIIمحمد سلیم کو معطل کردیاہے۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 4جون 2021ء کو چھاپہ مارکر میپکو منظور آبادسب ڈویژن کے میٹرسپروائزرII کو گرفتار کیاتھا، جس پر محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے میٹرسپروائزرII کو 4جون 2021ء سے سروس سے معطل کیاگیاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button