Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کا نئی کتب خریدنے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کا نئی کتب ، میگزین اور جرنلز خریدنے کافیصلہ ۔
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی نے نئی کتب اور میگزین خریدنے کافیصلہ کیا ہے ، اور اس کےلئے درخواستیں بھی طلب کرلی ہیں ، جو 23ستمبر کو سہ پہربچار بجے تک جمع کرائی جاسکتی ہیں
28ستمبرکو درخواستیں کھولی جائیں گی ۔


















