Breaking NewsEducationتازہ ترین
میڑک اور انٹر کے امتحانات میں 70فیصد تک ایم سی کیوز دینے کافیصلہ
پرچے کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹر اور میڑک کے امتحانات میں 70فیصد تک ایم سی کیوز دینے کافیصلہ کیا ہے، جبکہ باقی 30فیصد سبجیکٹو سوالات ہوں گے جبکہ پرچے کا دوانیہ بھی کم کرکے دو گھنٹے کردیا جائے گا اس پالیسی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔



















