Breaking NewsEducationتازہ ترین
انصاف آفٹر نون سکولز پروگرام کے اساتذہ کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ

انصاف آفٹرنون سکولز پروگرام میں کام کرنے والے اساتذہ کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
جس کے مطابق ہیڈماسٹر =22ہزار ،ٹیچر=18ہزار ،درجہ چہارم =10ہزار ماہانہ ہوگا ۔
وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔
کیس تیار کرکے وزیراعلیٰ کو ارسال کردیاگیا ہے ۔


















