Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ٹوئنٹی 20 : سیمی فائنل لائن اپ آج مکمل ہونے کا امکان

ملتان (سپورٹس رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ
میں راونڈ میچز کے اختتام سے قبل ہی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن مستحکم ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان نے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔

راونڈ میچز میں سندھ نے اپنے دس میچز مکمل کرلئے ہیں ، خیبر پختونخواہ نے آٹھ میچز کے ساتھ دس پوائنٹ، بلوچستان نے نو میچز کھیل کر دس پوائنٹ حاصل کیے ہیں۔

تینوں ٹیموں کی سیمی فائنل میں رسائی آسان ہوگئی ہے ۔

ایونٹ کے سیمی فائنل 18ستمبر کو کھیلے جاہیں گے، جبکہ فائنل 19ستمبر کو ہوگا۔

چمپین بننے والی ٹیم کو 50لاکھ اور رنر اپ رہنے والی ٹیم کو 25لاکھ کیشن انعام دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button