Breaking NewsEducationتازہ ترین
آفتاب حسین ایجوکیشن سیکریٹریٹ جنوبی پنجاب میں ڈپٹی سیکریٹری تعینات

گریڈ 18 کے سینئر آفیسر أفتاب حسین ایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات ہو گئے ۔
وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔
ان کے پیش رو محمد عمران کو تبدیل کر کے پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور لگا دیا گیا ہے۔


















