Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن کی تشکیل مکمل، چار چیئرمین تعینات کردیے گئے

27 جون کو ہونے والے سینڈیکیٹ اجلاس میں فیکلٹی آف فوڈ سائنسز کے قیام کی منظوری دی گئی تھی، اب اس میں چیئرمین تعینات کرکے تشکیل مکمل کردی گئی ہے۔

جاری مراسلے کے مطابق شعبہ فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید اختر ہوں گے۔

شعبہ فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی مینجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ریاض ہوں گے ، ہیومن نیوٹریشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد توصیف سلطان جبکہ ڈیری ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن ڈاکٹر انیلا حمید ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button