Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مفت کتابوں کی ترسیل شروع

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان کی جانب سے ضلع کے مفت کتابوں سے محروم رہ جانے والے سرکاری سکولوں کو کتب کے کورسز کی فراہمی شروع کر دی گئی ۔

ایلیمنٹری ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولوں کو کتابیں فراہم کی جاچکی ہیں۔

آج تمام پرائمری سکولوں کو مفت کتابیں فراہم کی جائیں گی ۔

سی ای او ایجوکیشن شمشیر احمد خان نے چھبیس ستمبر تک ضلع کے تمام سکولوں کو مفت نصابی کتب کے کورسز کی فراہمی یقینی بنانے کا ٹاسک دیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button