Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی آسامیاں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکول نے ایم فل اور پی ایچ اساتذہ کی آسامیاں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ کو خصوصی رعائیت دی جائے گی۔
سی ایم سیکرٹریٹ کی جانب سے خصوصی رعائیت کے لئے محکمہ سکول ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
مراسلے میں اساتذہ کے اسامیاں اپ گریڈ کرنے کے لئے کیلئے محکمہ سکول ایجوکیشن سے تجویز مانگی گئی ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن دس روز میں سی ایم آفس کو جواب بھجوائے گا۔


















