Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اپ گریڈ کئے گئے سکولوں میں اسامیوں کی رپورٹ طلب کرلی گئی

ڈی پی آئی سکینڈری لاہور کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ عوامی مفاد میں حکومت نے سکول اپ گریڈ کردئے تھے ۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ان سکولوں میں نئی اسامیوں کی حوالے رپورٹ تیار کریں ، اور جن اسامیوں کی ضرورت ہے، ان کی تفصیل 31 ستمبر تک ارسال کردی جائے ۔

اس کے ساتھ اخراجات کا بجٹ، آخری انرولمنٹ کی تفصیل بھی ہونا ضروری ہے ۔

جس کےلئے تمام سی ای او ز ان سکولوں کے سربراہوں کو بلاکر تفصیل لیں گے ، اور پھر رپورٹ ارسال کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button