Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سی ای اوز ایجوکیشن فوکل پرسن بن گئے

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے تمام سی ای اوز کو پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات کے لئےفوکل پرسن تعینات کردیا۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے تمام سی ای اوز کو امتحانات کے لئےفوکل پرسن تعینات کردیا، امتحانات کے لئے پیک آفس میں کنٹرول روم قائم کردیاگیا ہے،سوالیہ پیپرز کی جوابی کیز بھی پیک ہی جاری کرے گا،امتحانات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ ضلع کے سی ای اوز پر ہو گی، پیپرز 18 جون سے 30 جون تک ہوں گے،نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔




















