Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

کبیر والا میں خاتون اے ایس پی تعینات

ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی سے اے ایس پی کبیر والا سدرہ خان نے ملاقات کی ، اس موقع پر آر پی او کا کہنا تھا کہ ملتان ریجن میں خواتین پولیس آفیسر کی تعیناتی ان کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ،سرکل کبیر والا جیسی بڑی تحصیل میں تعیناتی ان کے لیے ایک چیلنج سے کم نہیں ہے، مجھے امید ہے کہ وہ ایک کرائم فائٹر پولیس آ فیسر ثابت ہوں گی۔
اس موقع پر سدرہ خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے اعلیٰ پولیس افسران کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گی، اور ان کی طرف سے جاری احکامات کی روشنی میں اپنے فرائض سر انجام دوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button