Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

این ٹی ڈی سی کے 500 کے وی گرڈ سٹیشنز سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی معطل، جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع متاثر

ملتان

میپکو کے 132کےوی کے 127گرڈ سٹیشنز کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔

ملتان ،مظفر گڑھ ،ڈی جی خان،رحیم یار خان،بہاولنگر،بہاولپور،وہاڑی،خانیوال میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔

ساہیوال کے دس گرڈز کو 500کےوی یوسف والا سے فراہمی جاری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button