Breaking NewsSportsتازہ ترین
علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈبل لیگ میچ جاری

گزشتہ روز وہاڑی کا مقابلہ گوجرہ سے ہوا ، جوبگوجرہ نے ایک ایک گول سے برابر کر دیا۔
دوسرا میچ میں ملتان سلطان کا استاد مجید ہاکی کلب286گ ب رجانہ سے سنسنی خیز مقابلہ ہوا جو کہ ایک ایک گول سے برابر چل رہا تھا ، کھیل کے آخری لمحات میں استاد مجید ہاکی کلب286گ ب رجانہ ملتان پر دو گول کرکے تین ایک سے جیت لیا۔
میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے سبین گل ممبر صوبائی اسمبلی/ صدر ویمن ریجن ہاکی ایسوسی ایشن ملتان اور ان کے ہمراہ پروفیسر عابدہ رضوی سیکرٹری ویمن ہاکی ملتان ریجن کو یادگار شیلڈ پیش کی۔


















