Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب پیرزادہ گروپ کا اہم اجلاس

پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب پیرزادہ گروپ کے مرکزی صدر نے ایک ہنگامی میٹنگ کی، جس میں اساتذہ کے مسائل زیر بحث آئے۔

جس میں خاص طور پر پے پروٹیکشن پر عدالتی احکامات کے مطابق فوری عمل درآمد کرانا، اساتذہ کی پروموشن پر ہر سال عمل کرنا، اساتذہ کی سروس بک کو ہر سال مکمل کرانا، پے سلپ پر جو الاؤنس غلط آ رہے ھیں وہ ٹھیک کرانا، جی پی فنڈ کا معاملہ، اساتذہ کی چھٹیوں کا معاملہ، اساتذہ کی نئی بھرتیوں کا معاملہ، درجہ چہارم کا ہر سکول میں بھرتی کا اہم شامل تھے۔

معاملہ پنجاب ٹیچرز یونین پیر زادہ گروپ افسران بالا سے گزارش کرتی ھے کہ ھماری اس داد رسی کو بھی سنا جائے۔

ھماری پوری ٹیم اپنے مرکزی صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب پیرزادہ رؤف احمد کے شانی بشانہ کھڑی ھے ، اور ھم ان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں کہ وہ بے لوث اور بغیر لالج کے اساتذہ کرام کے جائز کام کر رہے ہیں ان کی عظمت کو سلام ہے مگر جائز کاموں کے حصول سے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button