Breaking NewsSportsتازہ ترین
ریڈ بل کیمپس کرکٹ کا فائنل زکریا یونیورسٹی کے نام
بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور آئی ایس پی کے درمیان ریڈ بل کیمپس کرکٹ کا فائنل ہوا۔
بی زیڈیو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 192 کا ٹارگٹ دیا ۔ جس میں طلحہ نے 45 سکور کیے اور مویز بھٹی نے 52 رنز بنائے۔
اس طرح آئی ایس پی کی پوری ٹیم 84 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ اس طرح بی زیڈ یو کی ٹیم نے نیکسٹ راونڈ میں جگہ بنالی۔
ریڈ بل کیمپس کرکٹ کے فائنل کے مہمان خصوصی چیئرمین شعبہ سیاسیات و ہال کونسل پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر تھے۔
جبکہ ڈائریکٹر سپورٹس ترس محی الدین بھی موجود تھے۔