Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نے ایک بار فال سمسٹر میں داخلے کھول دئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان کے بعد بی ایس ، ایم ایس ، ایم فل میں داخلے کے لئے ایک بار درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق بی ایس کے 60 پروگرام ایم ایس کے 24ںاور پی ایچ ڈی کے تین پروگرام میں داخلوں کےلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔
جاری مراسلے کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 نومبر مقرر کی گئی ہے۔
ایم فل اور پی ایچ ڈی کےلئے ٹیسٹ 7نومبر کو ہوں گے ، جبک گیٹ ٹیسٹ بھی داخلے کےلئے کافی ہوگا۔
ہرپروگرام میں 10سیٹیں سیلف فنانس کےلئے ہوں گی، انجینئرنگ کالج میں داخلے کےلئے پی ای سی کے قوانین کا اطلاق ہوگا۔


















