Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں کورونا کیسز بڑھنے کا خدشہ

سکولوں میں کورونا ٹیسٹ روک دیئے گئے، 31 مئی کے بعد پنجاب کے کسی ایک سکول میں بھی اساتذہ و بچوں کے کرونا ٹیسٹ نہ ہوسکے جس کے باعث سکولوں میں کورونا کیسسز کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
سکولز ذرائع کا کہنا ہےکہ کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر سکولوں میں اساتذہ و طلباء کے کورونا ٹیسٹ نہیں کروائے جارہے جبکہ کورونا کی دوسری اور تیسری لہر کے بعد سکولوں میں ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کیے جاتے تھے۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ نہ ہونے سے سکولوں میں کورونا کی صورتحال کا پتہ نہیں لگ رہا جس کے باعث سکولوں میں کرونا کیسسز کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button