Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی کی طرف سے ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے لئے اعزاز

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بہاء الدین زِکریا یونیورسٹی ملتان کی بہترین کارکردگی اور رینکنگ پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی کو شیلڈ دی، اور وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی علمی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔

ایچ ای سی کیجانب سے پندرہ یونیورسٹیوں کو بہترین کارکردگی پر شیلڈز دی گئی ہیں، جس میں بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نمایاں پوزیشن و ریکنگ پر ہے۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اس شیلڈ کو یونیورسٹی کے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے رجسٹرار صہیب راشد خان نے بھی وائس چانسلر کو شیلڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی، اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button