Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ملتان میں منعقد کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب ماہ فروری میں ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہو گی۔

کرکٹ بورڈ نے پولیس و ضلعی انتظامیہ کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button