Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بنگلہ دیش یوتھ سیریز : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ملتان میں جاری پاکستان بنگلہ دیش یوتھ سیریز کے واحد چار روزہ میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیشی یوتھ کےلئے فاسٹ ٹریک تیار، شبنم اہم کردار ادا کرے گی
یاد رہے کہ اس پہلے پچ کی کنڈیشن پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہرین کا کہنا تھا کہ پہلے کھیلنے والی ٹیم فائدہ اٹھا سکتی ہے ، جبکہ موسم تبدیل ہونے کی وجہ شبنم بھی اہم کردار ادا کرے گی۔