Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

"ویلکم بیک ٹو انسٹیٹیوٹ” کے نام سے مہم کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی نے "ویلکم بیک ٹو انسٹیٹیوٹ” کے نام سے مہم کا اعلان کر دیا۔
سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی سردار عابد ڈوگر کے مطابق مہم کا آغاز آج 17 جون تا 24 جون تک ہو گا جس میں پنجاب جنوبی کے تمام مقامات اور ڈویژنز میں کالجز، یونیورسٹیوں کے باہر استقبالیہ کیمپس، طلبہ میں پھول،کارڈز اور جمعیت کا تعارف تقسیم کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ پنجاب جنوبی کے بڑے مقامات بالخصوص ملتان، بہاولپور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال میں طلبہ کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ورکشاپس اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button