Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کاکیپر زخمی ہوگیا

بنگلہ دیش ٹیم کے زخمی ہونے والے وکٹ کیپر کا میڈیکل مکمل، چوٹ سے ہڈی محفوظ رہیش رپورٹ جاری ۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے تیسرے روز زخمی ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش کی جانب سے شیام حسین کے متبادل عاشق الرحمن نے وکٹ کیپر کی ذمہ داریاں ادا کی۔

میچ کے دوسرے روز گیند لگنے کی وجہ سے شیام حسین زخمی ہو کر فیلڈ سے باہر چلے گئے تھے ، میڈیکل رپورٹ آ نے کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پر گزشتہ روز فیلڈ میں نہیں آ ے، مگر بٹینگ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button