Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹیوٹا کے افسروں کی ترقی
ٹیوٹا پنجاب کے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے 63 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔
ٹیوٹا کے63 انسٹرکٹرز کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے۔
افسران سینئر انسٹرکٹر کے عہدے پر ترقی پا گئے ہیں، مذکورہ افسران میں سول کے 20، مکینیکل کے 20 اور الیکٹرانک سے 8 افسران شامل ہیں۔
جبکہ الیکٹرک کے 5، ڈریس ڈیزائن کے 4، ٹیکسٹائل کے تین افسران کی بھی گریڈ 18میں ترقی ہوئی ہے۔
آٹو اینڈ فارم کے 2 اور فوڈ کے 1 افسر کو گریڈ 18میں ترقی دی گئی ہے۔