Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق پر جعلی مہریں لگوانے والے افراد کی ڈگریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ

ہائرایجوکیشن کمیشن کے  جاری الرٹ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن حکام نے واضح کر دیا ہے کہ ایجنٹ سے ڈگریاں تصدیق کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ایجنٹ کے ذریعے جعلسازی سے ڈگریوں کی تصدیق کرانے والے افراد کی ڈگریاں منسوخ کر دی جائیں گی, صرف آن لائن سسٹم کے تحت ڈگریوں کی ویری فکیشن کی جاتی ہے اور کمیشن نے کسی بھی فرد کو اپنا ایجنٹ مقرر نہیں کر رکھا۔
اصل ڈگریوں پر جعلی مہریں اور ٹکٹیں لگوانے والوں کی نشاندہی پر مقدمہ درج ہوگا اور گریجویٹس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button