Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں انٹرن شپ پروگرام آج سے شروع ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان میں انٹرن شپ پروگرام برائے طالبات کے تحت چھ ہفتوں کی انٹرن شپ سوموار 21جون سے شروع ہوگی، جس میں یونیورسٹی کی طالبات کو یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں انٹرن شپ کا مواقعہ دیا جائے گا.
اس سلسلے میں انٹرن شپ کی افتاحی تقریب سوموار کی صبج منعقد ہوگی جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گے جس میں تمام شعبوں کے سربراہ اور انٹرن شپ کرنے والی طالبات شرکت کریں گی ، تقریب میں طالبات کو مختلف شعبوں میں تعیناتی کے بارے میں آگاہی دی جائے گی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button