Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کورونا ویکسین کی کھیپ ملتان پہنچ گئی

کورونا ویکسین کی کھیپ ملتان پہنچ گئی ہے۔ ضلع کے تمام 22 ویکسی نیشن سنٹر پر ویکسین فراہم کر دی گئی ہے اور شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ضلع ملتان کو سائینو وک ویکسین کی 36 ہزار ڈوزز کا سٹاک فراہم کر دیا گیا ہے۔کورونا ویکسین کا مزید سٹاک تین دن بعد ملتان پہنچے گا۔ضلع وہاڑی اور خانیوال کو بارہ بارہ ہزار جبکہ لودھراں کو 7200 ویکسین کی ڈوزز فراہم کر دی گئ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button