Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان کی69 اساتذہ کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج ہوگی

گزشتہ برس ویمن یونیورسٹی کی ریٹائرڈ ہونے والی 24اساتذہ کے ساتھ ساتھ 45 اساتذہ اور کلریکل سٹاف جو کالج کیڈر سے تعلق رکھتے تھے، ایچ ای ڈی کے احکامات پر یونیورسٹی کو چھوڑ کر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپوٹ کریں گے۔
جس کےلئے ان کو30جون تک مہلت دی گئی ہے، ان میں یونیورسٹی کی سینئر اساتذہ شامل ہیں جن کی خدمات کو سراہنے کے لیے اس شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، اس سلسلے میں ہونے والے تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی اس تقریب کی فوکل پرسن ڈاکٹر ملکہ رانی ہیں جبکہ تمام فیکلٹی ،افسراں اور دیگر عملہ اس میں شرکت کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button