Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کو ترقی کےلئے کیس جمع کرانے کی ہدایت

ملتان کے 14 اساتذہ کوترقی کے لئے کیس جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔
اس سلسلے میں ڈی ای او سکینڈری کی طرف سے جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تین سکولوں کے 14 اساتذہ پرموشن بطور ایس ایس ٹی اپنے کیس جلد جمع کروائیں تاکہ جلد ڈی پی سی ہو سکے، اور اس کے بعد پی ٹی سی کی ہو سکے۔




















