Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ سی سی کا نیا روڈ میپ
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سکول اساتذہ کے لئے نیا روڈ میپ جاری کر دیا، اوراس کی فوری طورپر نافذالعمل کرنے کی ہدایت ہے۔
نئے روڈ میپ کے مطابق ایسے اساتذہ جنہوں نے بی ایڈ 1.5 سالہ ڈگری لی ہوئی ہے، وہ اب ایم۔ایڈ نہیں کریں گے۔
ایم ایڈ اور ایم اے ایجوکیشن کے برابر کاونٹ ہوگی، سب ڈگریاں برابر ہوں گی۔
ایسے امیدوار جنہوں نے بی ایڈ 1.5کیا ہے یا ایم اے ایجوکیشن کیا ہے وہ ایم فل ایجوکشین میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
ایم فل ایجوکیشن کم سے کم ڈیڑھ سال پرمحیط ہوگا ۔