Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ پر بڑی ذمے داری ڈال دی گئی

محکمہ سکولز نے تمام سی ای اوز کو مردم شماری کی ٹریننگ میں شرکت کرنے والے اساتذہ کی سوفیصد حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام سی ای اوز کے علم میں ہے کہ اس وقت مردم شماری کی ٹریننگ چل رہی ہے ، اعلیٰ حکام کی ہدایت ہے کہ اس ٹریننگ میں حصہ لینے والے اساتذہ کوڈیوٹی سے اجازت دی جائے، اور ٹریننگ میں شرکت کو سوفیصد یقینی بنایا جائے۔

اس معاملے میں کسی بھی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button