Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز کی سطح کے انتظامی اور مالی امور کے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کردئے

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انتظامی اور فنانشل امور کے حوالے سے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے لئےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محکمے کی 37 مختلف ذمہ داریاں متعلقہ افسران کو دی گئی ہیں،نوٹی فکیشن میں ری اپروپری ایشن آف کالج فنڈز، کوالیفیکیشن الاؤنس، جی پی فنڈ اور این او سیز کے اجراء سمیت دیگر امور کی ذمہ داریاں شامل ہیں،سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب کے مطابق فیلڈ آفیسز کو با اختیار بنانے سے محکمے کی کارکردگی میں بہتری آئے گی یہ ذمےداریاں ڈی پی آئی کالجز اور ڈویژنل ڈائریکٹرز کو سونپی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button