Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : پرووائس چانسلر کی تعیناتی کےلئے پینل گورنر کو ارسال کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر علیم خان کی مدت 13 فروری کو ختم ہورہی ہے ، وہ اس وقت وائس چانسلر کی عدم موجودگی میں پرو وائس چانسلر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ان کی جگہ پرو وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے پینل ارسال کردیا گیا ہے، جس میں پہلے نمبر ڈاکٹر محمد علی شاہ ہیں، جو سینئر ترین پروفیسر ہیں ، دوسرے نمبر پر ڈاکٹر علیم خان ہیں، جبکہ تیسرے نمبر ڈاکٹر سیما محمود ہیں۔

امکان ہے آئندہ ہفتے کے اختتام پر نئے پی وی سی کی تعیناتی ہوسکے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button