Breaking NewsSportsتازہ ترین
ہاکی میچ میں ملتان کی جیت
ملتان ڈویژنل سپورٹس آفیس کے زیر اہتمام ہاکی میچ ملتان کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوا، جو کے ملتان نے 2-3 سے جیت لیا ۔
میچ ملتان ہاکی اسٹروٹرف اسٹیڈیم پر کھیلا گیا ۔
ملتان کی طرف سے دو گول خرم بشارت نے کیے ، گول کیپر علی رضا کی شاندار کیپرینگ اور میچ کے مہمان خصوصی عبدالسعید نمائندہ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا ندیم انجم تھے ۔
ایمپائر کے فرائض آصف محمود اور گلزار پاشا نے دئیے۔