Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

رولنمبرسلپسں آن لائن ملیں گی : کنٹرولر امتحانات زکریا یونیورسٹی کا بڑا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے / بی ایس سی کے ضمنی امتحان 2020کی رولنمبر سلپیں آن لائن کرنے کافیصلہ بتایا گیا ہے ، کہ بی اے/ بی ایس سی کا ضمنی امتحان27جولائی سے شروع ہوگا ۔
جس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں اس بار کسی بھی امیدوار کو ڈاک کے ذریعے رولنمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی، تمام سلپ آن لائن کی جائیں گی، جو یونیورسٹی ویب سائٹ سے داخلہ فارم نمبر ڈال کر وصول کی جاسکیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button