Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا ، دھانی انگلی میں فریکچر کے باعث ٹیم سے باہر

پی ایس ایل میں شریک ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہوگیا۔

اس حوالے سے ترجمان ملتان سلطانز محمد احمد کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کی انگلی فریکچر ہو گئی ہے، دھانی کے متبادل کھلاڑی کیلئے مشاورت جاری ہے۔

امکان ہے کہ شاہنواز دھانی کے متبادل کھلاڑی کارلوس بریتھ ویٹ ہو سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button