Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

سانحہ کراچی کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اور دونوں ٹیموں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔

ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کی ٹیموں کو سخت سکیورٹی حصار میں سٹیڈیم لایا گیا، جبکہ سخت سکیورٹی چیکنگ کے باعث شایقین کرکٹ لمبی قطاوں میں سٹیڈیم کے باہر گھنٹوں کھڑے رہے۔

تین جگہوں پر چیکنگ کے بعد شائقین کو انکلویژر میں داخل ہونے دیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button