Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

وقار یونس کی بال پیکرز کو ٹریننگ

وقاریونس بال پیکرز کی ٹریننگ کراتے رہے،بالنگ ایکشن درست کیا
۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

Play

آج کے میچ میں ٹاس سے قبل فاسٹ بالر وقار یونس نے گراونڈ میں موجود میں بال پیکرز کواکھٹاکرلیا، اور ان کےبالنگ ایکشن کو درست کرنے لگے۔

یہ بھی دیکھیں ۔

Play

انہوں نے 35 منٹ تک بچوں کی ٹریننگ کی، ان کے رن اپ اور لینڈنگ کودرست انداز میں کرنے کےلئے ہدایات دیتےرہے ۔

یہ بھی دیکھیں ۔

Play

اس سے قبل دونوں ٹیموں نے وارم اپ سیشن کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button