Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے مردم شماری کےلئے اساتذہ کو ریلیف کردیا
اس سلسلے میں سی ای او کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہورہی ہے ،جس کےلئے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جو عملہ اور اساتذہ مردم شماری کےلئے ڈیوٹی پر ہوں گے، ان کو فوری طور پر ریلیف کردیا جائے ۔
جس کے بعد تمام عملے کو ریلیف کردیا گیا ہے، جو محکمہ شماریات کو رپورٹ کرے گا، جبکہ کل سے مردم شماری کے عمل میں حصہ لے گا۔