Breaking NewsEducationتازہ ترین
انتظار ختم ہوا۔۔۔میٹرک کی ڈیٹ شیٹ آگئی

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ،جس کے مطابق دسویں کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جو 17 اپریل تک جاری رہیں گے ۔
صبح کے اوقات میں امتحانات ساڑھے آٹھ بجے ،دوپہر کا پرچہ ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔
جمعہ کودو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔
نویں کے امتحانات 18اپریل سے شروع ہوں گے جو 10مئی تک جاری رہیں گے ۔



















