جامعہ زکریا : فوڈ سائنسز بارے اہم کانفرنس کا آج سے آغاز

فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن، بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی اور فیکلٹی آف فوڈ سائنس نواز شریف یونیورسٹی مشترکہ طور پر 8 اور 9 مارچ کو 32ویں کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہیں، جس میں شعبہ فوڈ سائنس کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔
ملکی سطح پر یہ کانفرنس انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی)، پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر( ڈین فیکلٹی فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن، بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی)، پروفیسر ڈاکٹر مسود صادق بٹ (پریزیڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد انجم(فارمر وائس چانسلر یونیورسٹی آف گیمبیا)، پروفیسر ڈاکٹر آغا اسد، پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی (یونیورسٹی آف آزاد کشمیر، مظفر آباد)، پروفیسر ڈاکٹر مختار علی, ، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان, پروفیسر رانا الطاف احمد)، پروفیسر ڈاکٹر عظمٰی قریشی، پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق (چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،, پروفیسر ڈاکٹر طاہر ظہور(ڈین فیکلٹی آف اپلائیڈ سائنسز، نور انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور), ڈاکٹر آصف علی راؤ پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک( وی سی یونیورسٹی آف لیہ)،پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان، پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض، پروفیسر ڈاکٹر انیلہ حمید، پروفیسر ڈاکٹر اختر علی کالرو، مسٹر مدثر ریاض ملک (پروفیسر سلیم الرحمٰن ( وی سی، سرحد یونیورسٹی)، مسٹر ثاقب ظفر( ایڈیشنل چیف سیکریٹری ساؤتھ پنجاب)، اور فوڈ اتھارٹی، فوڈ انڈسٹری، پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر ڈیپارٹمنٹس اور یونیورسٹیز سے آفیشلز اور سٹوڈنٹس شرکت کریں گے۔



















