Breaking NewsEducationتازہ ترین
پاسنگ مارکس 33 فیصد ہی رہیں گے

تعلیمی بورڈز میں اس سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے پاسنگ مارکس 33 فیصد ہی رہیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے تحت سال 2025ء میں ہونے والے امتحانات میں پاسنگ مارکس 40 فیصد کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، پاسنگ مارکس بڑھانے کا حتمی فیصلہ پنجاب بورڈز کمیٹی کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جس کی وجہ سے رواں برس پاسنگ مارکس 33فیصدرہیں گے ۔


















