Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : آئی ایم ایس میں سالانہ تقریب
ایگزیکٹیو کلب انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات اور سالانہ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
مسٹر علی جان خان سیکریٹری پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ پنجاب گورنمنٹ اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن بچہ نے ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والی مختلف ایکٹیویٹز پر روشنی ڈالی۔
علی جان خان جو کے المنائ بھی ہیں انھوں بے ڈیپارٹمنٹ کی جنوبی پنجاب میں بزنس ایجوکیشن کے فروغ کیلئے خدمات کو سرہایا۔ انھوں نے ڈیپارٹمنٹ کی ترقی کیلئے اپنی خدمات کی یقین دہانی بھی کرائی۔
اس تقریب سے ڈاکٹر زبیر پیٹرن ایگزیکٹیو کلب اور ماریہ امانت پریزیڈینٹ ایگزیکٹیو کلب نے بھی خطاب کیا۔