Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری ملازمین کو ایم فل کے لئے سکالرشپ کا اعلان کردیا گیا

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو دو سالہ ایم فل پروگرام کےلئے سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ۔
جس کے مطابق ایسے ملازمین جنہوں نے سکیل 16میں 5سال تک کام کیا ہو، مستقل ملازمت ہو، 16سال کی ایجوکیشن مکمل ہو، عمر 50سال سے زائد نہ ہو اور فزیکل ہیلتھ بہتر ہو، کامیاب امیدواروں کو مقامی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا ہوگا
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مئی مقرر کی گئی ہے۔




















