Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں میزان سنٹر آف اسلامک فنانس قائم کردیا گیا

سینڈیکیٹ نے زکریا یونیورسٹی میں میزان سنٹر آف اسلامک فنانس قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

جس کے بعد وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف اختر کو ڈائریکٹر میزان سنٹر تعینات کردیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button