Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں میں مفت کتب کی تقسیم کا شیڈول جاری

ڈی ای او ایجوکیشن ملتان ایلیمنٹری راؤ جاوید رفیق کی طرف سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق کتب کی تقسیم کا عمل آج 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔

جس میں تمام پرائمری اور مردانہ سکول تحصیل سٹی کو کتب دی جائیں گی ، چھ اپریل کو تحصیل صدر کے تمام پرائمری سکولوں کو کتب دی جائیں گی ۔

سات اپریل کو تحصیل سٹی کے تمام زنانہ پرائمری سکولوں کو 8 اپریل کو آدھے مرکز صدر کی سکولوں کو کتب دی جائیں گی ، 10اپریل کو مرکز کے باقی سکولوں کو 11اپریل کو سٹی کے تمام مڈل بوائز سکولوں کو 12 کو سٹی کے زمانہ سکولوں کو ، 13 کو سٹی کے 15ہائی سکولوں کو کتب دی جائیں گی ۔

17 کو صدر کے تمام مردانہ ہائی سکولوں کو جبکہ 18 کو تمام زنانہ سکولوں کو جبکہ 19اور20 اپریل کو باقی بچ جانے والے تمام سکولوں کو کتب فراہم کی جائیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button